عدالت

48 کلو چرس برآمدگی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی 20 سال قید کی سزا کا معاملہ دوبارہ سماعت کے لیے بھیج دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے منشیات رکھنے کے مقدمے میں سزا کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم داد محمد کا کیس دوبارہ سماعت کے لیے ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ لیبارٹری ٹیسٹ کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ یونین انتخابات نہ کرانے پر رجسٹرار جامعہ کراچی کو طلب کرلیا،مزید سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی میں طلبہ یونینز کے انتخابات نہ کرانے کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار جامعہ کراچی کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ عدالت نے استفسار کیا ہے کہ جب 2019ء میں طلبہ یونینز سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کے ڈی اے کو پنشنری واجبات کی ادائیگی کیلئے 4 ماہ کی مہلت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ محمد شاہد اور سعد پرویز اختر سمیت دیگر کی پنشنری واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کو واجبات مزید پڑھیں

گھوسٹ اسکول

سندھ ہائیکورٹ کی فلم ”گھوسٹ اسکول” کی نمائش کی مشروط اجازت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے فلم ”گھوسٹ اسکول” کی عوامی نمائش کی مشروط اجازت دیتے ہوئے سندھ سنسر بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ فلم سازوں کی جانب سے متنازع جملہ حذف کیے جانے کے بعد 10 روز میں فلم کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

موٹروے پولیس کے انسپکٹرز کی ترقی پر عملدرآمد نہ ہونے پر آئی جی کو شوکاز

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس کے انسپکٹرز کو ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر آئی جی موٹروے کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو ذاتی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سزائے موت کے قیدی کی سنگین بیماری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں سزائے موت کے قیدی کو سنگین نوعیت کی بیماری لاحق ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عمر سیال نے ریمارکس دیے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملزم کو میڈیکل بورڈ نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: بھائی کے قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سجاول میں بھائی کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم نور احمد کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایم ڈی کیٹ کی مبینہ متنازع آنسر کیز کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم ڈی کیٹ 2026 کی مبینہ متنازع جوابی کلید کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل، سکھر آئی بی اے، جناح سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی انڈسٹریل سائٹ ایریا کے 19 صنعتی اداروں نے صنعتی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

افغان میڈیکل طلبہ کو کلاسز سے روکنے کا حکم معطل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں افغان میڈیکل طلبہ کو ملک بدر کیے جانے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں کے وکیل افتخار شاہ ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے افغان طلبہ کو کلاسز مزید پڑھیں