کامران ٹیسوری

سندھ ہائیکورٹ’ گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

خاتون کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نادرا حکام پر سخت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے خاتون کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نادرا کو زونل بورڈ کا اجلاس بلا کر درخواست گزار کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،نادرا کو شہری کا شناختی کارڈ ایک ہفتے میں جاری کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شہری کے شناختی کارڈ کی تجدید نہ کرنے پر حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نادرا کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کی بھرتی نا کرنے کیخلاف درخواست کی مزید سماعت 11ستمبرتک ملتوی کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کی بھرتی نا کرنے کیخلاف درخواست کی مزید سماعت 11ستمبرتک ملتوی کردی ۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کی بھرتی نا کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،نجی مال میں ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری سے متعلق درخواست پرمزیدسماعت 2 ستمبر تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے نجی مال میں ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری سے متعلق نجی مال مالک اور انتظامیہ کو مقدمے سے خارج کرنے کیخلاف مدعی مقدمہ کی درخواست پرفریقین کے وکلا کوجواب جمع کروانے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، گلشن جمال میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور، واٹر کارپوریشن سے 17 ستمبر تک رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے گلشن جمال میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن سے 17 ستمبر تک رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں گلشن جمال میں پانی کی عدم فراہمی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائی کورٹ،این آئی سی ایچ میں چیف فزیوتھراپسٹ کی پوسٹ پر عدم تقرری سے متعلق درخواست پر وزیر اعلی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری ،یکم ستمبر تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے این آئی سی ایچ میں چیف فزیوتھراپسٹ کی پوسٹ پر عدم تقرری سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر وزیر اعلی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے یکم ستمبر تک جواب طلب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ؛ طلبہ یونین کے انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے کی رپورٹ 5ہفتوں میں طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبا یونین کی بحالی سے متعلق درخواست پر 5 ہفتوں میں طلبہ یونین کے انتخابات کا ضابطہ اخلاق بنانے کی رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں طلبا یونین کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ایکس کیڈر عہدوں کیلئے جج نامزد کر دیے

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے ایکس کیڈر عہدوں کے لئے ججز نامزد کر دیے، ممبر انسپکشن ٹیم ون نے سیکرٹری وزارت قانون و انصاف کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خصوصی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال نے سی ای او کے الیکٹرک مونس مزید پڑھیں