سندھ ہائیکورٹ

کراچی’ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شہر بھر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کر لی۔ عدالت نے کے الیکٹرک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بینظیر انکم سپورٹ فنڈ: برطرف ملازمین کی مشروط بحالی، انکوائری کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین کو مشروط طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے 4 لاپتہ شہریوں کی واپسی کی رپورٹ جمع کروادی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے 4 لاپتہ شہریوں کی واپسی کی رپورٹ جمع کروادی۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران شہریوں کی واپسی پر عدالت نے اظہارِ اطمینان کیا۔ عدالت نے شہریوں کی واپسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عارف علوی کے وکیل نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، تجاوزات کیخلاف درخواست پر وقت ضائع کرنے اور بے بنیاد عدالتی چارہ جوئی پر درخواستگزار پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سیکٹر 41 اے کشتی روڈ کورنگی 2 نمبر پر تجاوزات کیخلاف درخواست پر وقت ضائع کرنے اور بے بنیاد عدالتی چارہ جوئی پر درخواستگزار پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ نے سیکٹر 41 اے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

علی رضا عابدی قتل کیس :سزا یافتہ ملزمان کی اپیل کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے مقدمہ قتل کیس میں ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف سزا یافتہ ملزمان کی اپیل کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سعودآباد سے لاپتہ محمد نوید اور عوامی کالونی سے لاپتہ احمد شمیم گھر واپس آگئے ہیں۔ تفتیشی افسر نے دونوں شہریوں کی واپسی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے۔ عدالت عالیہ میں لاپتہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، چینی کمپنی سے دھوکا دہی کے کیس میں 3 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ، 3،3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے چینی کمپنی سے دھوکا دہی کے کیس میں 3 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 3،3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ نے چینی کمپنی سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کابھی حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ملزم مزید پڑھیں