سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادی اظہار اور آزادی رائے پر حملہ ہے۔ درخواست میں کہا گیاہے کہ پیکا قانون کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمانڈ کی چاروں درخواستیں منظور کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ نے سندھ سول کورٹس(ترمیمی)بل 2025 پر اعتراض لگا گر واپس بھیج دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ سول کورٹس(ترمیمی)بل 2025 پر سوالات اٹھا کر واپس سندھ اسمبلی بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی قانون سازی پر گورنر سندھ نے پھر سوالات اٹھادیئے ، کامران خان ٹیسوری نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران صوبے بھر میں 1765 مقدمات نمٹائے جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دو رکنی آئینی بینچز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا’چیف جسٹس نے حلف لیا

اسلام آباد، کراچی (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 ججوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات کیس، اقدامات کرنا تو ایگزیکٹو کی ذمہ داری ہے، جسٹس آغا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شہر قائد میں ڈمپرز، ٹینکرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے باعث ہونے والے حادثات اور شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر میں داخلے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیئے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع واپس لے کر کے فور منصوبے پر کام کی اجازت دے دی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے کے فور کے راستے میں آنے والی زمین سے متعلق مولا بخش اور دیگر کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے کر کے فور منصوبے کیلیے کام کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت کا چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر اظہار برہمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پربرہمی کا اظہار برہمی کیاہے،جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست مزید پڑھیں