شیخ رشید

الیکشن کا 31مئی سے پہلے فیصلہ کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائیگی’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کا مسئلہ افہام و تفہیم سے یا جوڈو کراٹے سے حل کرنا ہے،الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔ اپنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے،نیب اوراے این ایف پردباؤ ڈالنا شرمناک ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے، نیب اوراے این ایف پردباؤ ڈالنا شرمناک ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنے خلاف کیسزخاتمے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

شیخ رشید اعلی عدلیہ سمیت دیگر ادروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں اداروں کو نوٹس لینا چاہیے ‘جاوید لطیف

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ شیخ رشید اعلی عدلیہ سمیت دیگر ادروں کے ترجمان بنے ہوئے ہیں اداروں کو نوٹس لینا چاہیے ،شیخ رشید کے بقول نگران سیٹ اپ کے انٹریو ہو رہے مزید پڑھیں

قادر پٹیل

فریال تالپور کے جھوٹے ریفرنس عمران خان کی ہدایت پر بنائے گئے، قادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے سابق وزیر شیخ رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریال تالپور کے جھوٹے ریفرنس عمران خان کی ہدایت پر بنائے گئے۔ مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘ شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے‘اسٹاک ایکسچینح گر رہی ہے، ریزروکم ہورہے ہیں ‘موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

شیخ رشید

پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے،شیخ رشید

اسلام آبا د(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی عوامی رابطہ مہم شروع کر چکی ہیں،شہباز شریف نے خود پر فرد جرم عائد نہیں ہونے دی، میرا مزید پڑھیں

شیخ رشید

رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں،ہم پر سب جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، کوئی گھبراہٹ نہیں، مزید پڑھیں

شیخ رشید

سامراجی مراسلہ سازش تھا، موجودہ حکومت اسے بے بنیاد اور جعلی کہتی تھی، شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ سامراجی مراسلہ سازش تھا، موجودہ حکومت اسے بے بنیاد اور جعلی کہتی تھی۔جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ خان

شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ۔ مسجد نبوی ۖمیں پیش آنے والے مزید پڑھیں