ایرانی اور سعودی وزرائے

ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مذاکراتی عمل اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور جاری مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران نے موجودہ حالات میں سفارت کاری کے بجائے بقا کو ترجیح دی ہے،اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی)مشرقِ وسطی میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے مغربی ممالک کے ارادوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا اصل مقصد ایران کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

اسپیکر

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلئے آمادہ ،اسپیکر کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن کا رابطے سے گریز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کےلئے آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم ذرائع کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا ۔ذرائع کے مطابق، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

شدید سردی

ملک کے شمالی علاقوں، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری

لاہور،پشاور،کوئٹہ ،کراچی (نمائندہ خصوصی )ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،سفارشات پر ایکشن پلان بنا رہے ہیں’وزیر خزانہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،آئی ایم ایف کی اسیسمنٹ رپورٹ میں جو 15سفارشات آئی ہیں ان پر ایکشن پلان مزید پڑھیں

وزرائے اعظم

چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 30 ویں باقاعدہ اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے شہر ہانگ چو میں روسی وزیر اعظم میخائل میشوسٹن کے ہمراہ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 30 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ لی چھیانگ نے کہا مزید پڑھیں

شعیب اختر

پاکستان ٹیم کس طرح کی میٹنگ کرتی ہے، مجھے سمجھاؤ؟ شعیب اختر پھٹ پڑے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ سے سوال کیا ہے کہ آپ کس طرح کی ٹیم میٹنگ کرتے ہوئے؟ مجھے سمجھا دو۔ نجی چینل کے پروگرا میں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات، بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں میں ادارہ جاتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

پروین اکبر

صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، وہ ٹام بوائے جیسی ہیں، پروین اکبر

کراچی (نمائندہ خصوصی)منجھی ہوئی سینئر اداکارہ پروین اکبر کے اداکارہ صنم سعید کو ٹام بوائے کہنے پر سوشل صارفین میں بحث چھڑ گئی۔ ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ پروین اکبر نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کو انٹرویو مزید پڑھیں