لاہور ہائی کورٹ

خاتون کی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت28 اکتوبر کو ہوگی

لاہور( نمائندہ خصوصی) تین سال قبل اغوا ہونے والی خاتون کی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت 28 اکتوبر کو ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کیس کی سماعت کریں گی۔ درخواست گزار نے اپنی مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کا شناختی کارڈ،پاسپورٹ بلاک اور ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)26نومبر احتجاج میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے مقدمے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

کمسن بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کمسن بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے مجرم قیصر کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایسے مجرم رحم کے مستحق نہیں ہوسکتے جنہوں نے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

لاپتا سابق ایم این اے نثار پہنور کی بازیابی سے متعلق درخواست پر گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سچل کے علاقے سے لاپتا سابق ایم این اے نثار پہنور کی بازیابی سے متعلق درخواست پر گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سچل کے علاقے سے لاپتا سابق ایم این مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کی رینجرز اہلکار شہید کرنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کارکن عبید عرف کے ٹو کی 27 سال قبل رینجرز اہلکار کو شہید کرنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا سابق ایم این اے نثار پہنور کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سچل کے علاقے سے لاپتا سابق ایم این اے نثار پہنور کی بازیابی سے متعلق درخواست پر گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سچل کے علاقے سے لاپتا سابق ایم این مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جے یو آئی (ف)کی وزیراعلیٰ پختونخوا کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

پشاور( نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس میں نامزد گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج

لاہور( نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ نے امیر بالاج قتل کیس میںخواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کی۔ عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی گزشتہ روز تک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست 14اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کے خلاف دائر درخواست 14اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیا ء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

فلک جاوید

صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات میں گرفتار فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،این سی سی مزید پڑھیں