اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلامک یونیورسٹی کے3 نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی، جس پر عدالت نے یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس ایاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی ہو گی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی ہو گی اور اس کا تعین کیسے کیا جائے گا؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ محفوظ کر لیا۔پیر کو عدالتِ عظمی نے مجرم ندیم خان کی اپیل مزید پڑھیں

عدالت

میر رضا قتل کیس، تفتیش مکمل کرنے کے لیے پولیس کو 24 اگست تک مہلت

کراچی(نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ مقدمے کے تفتیشی افسر سراج لاشاری عدالت میں پیش ہوئے اور تفتیش مکمل نہ ہونے کے باعث مزید مہلت کی استدعا کی۔تفتیشی افسر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا ولیکا ہسپتال میں زیر علاج بچوں میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کی تحقیقات کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے کُلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کے معاملے کی آزادانہ اور مکمل تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کو کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سندھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، درختوں کی کٹائی پر پابندی برقرار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کا 264 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ عدالت نے ماحولیاتی اور آبی تحفظ کو حکومتی فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

پی بی 9 کوہلو میں 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار میر مزید پڑھیں

عدالت

4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 4 اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، جبکہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انصاف میں غیر ضروری جلد بازی بھی انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے،ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے یکطرفہ کرایہ داری ٹرائل سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے رینٹ ٹربیونل کا یکطرفہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے 14 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق پراسیکوشن کی متفرق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ آسامیوں کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے اشتہار مزید پڑھیں