جوڈیشل الاؤنس

پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور( نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے شریک ملزم مختار رانجھا کی بریت کی درخواست مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے کیس کی سماعت 4 جون تک ملتوی کر دی گئی۔سماعت جسٹس محمد اعظم خان نے کی، تاہم مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں ریلیف مل گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں ریلیف مل گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پر راحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

صرف خدشات پر کسی شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جاسکتا، عدالت

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بیرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں، قرار دیا کہ صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

درخواست گزار خود واٹر کارپوریشن کا ملازم رہ چکا ہے۔ درخواست گزار کو وارنٹو رٹ کے لئے ضروری عناصر ثابت نہیں کرسکے،عدالت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے سی ای او واٹر کارپوریشن کی تقرری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سی ای او کی تقرری کیخلاف درخواست کی مزید پڑھیں

منشیات فروش

جوڈیشل کمپلیکس، منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی 18 مقدمات میں جیل منتقل

کراچی(نمائندہ خصوصی) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قتل اور منشیات کے مجموعی طور پر 18 مقدمات میں سخت سیکیورٹی کے حصار میں جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرکے مختلف عدالتوں میں پیش کیا گیا۔درخشاں، گذری، باغدادی، ڈیفنس، بوٹ بیسن اور دیگر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے پر مستقل پابندی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے کی مہمات پر مستقل پابندی عائد کر دی۔ عدالت عالیہ نے آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

17 سالہ لڑکی کو زبردستی والد کے ساتھ نہیں بھیجا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے 17 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ 15 سال سے زائد عمر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے ملازمین کو ہائوس رینٹ کی عدم ادائیگی کے خلاف دائر درخواست پرتمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے ملازمین کو ہائوس رینٹ کی عدم ادائیگی کے خلاف دائر درخواست پرتمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کیس مزید پڑھیں