جوڈیشل الاؤنس

کراچی تجاوزات کیس،وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔عدالت میں اس کیس کے ساتھ صوبائی رہنما سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت ہوگی۔ذرائع کے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

عدالت نے اسٹیل ملز کے کوراٹرز کے رہائشیوں کی براہ راست کے ای سے بجلی کی فراہمی کی درخواست پرفیصلہ کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان اسٹیل ملز کے کوراٹرز کے رہائشیوں کی براہ راست کے ای سے بجلی کی فراہمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان اسٹیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، اغواء کے مقدمے میں کم عمر ملزم کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کے اغواء کے مقدمے میں کم عمر ملزم محمد نوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے فرسٹ ائیر کے طالب علم ملزم کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ: والد کے ہبہ کردہ پلاٹ میں دوسرے بیٹے کو بھی حصہ دینے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے والد کی جانب سے زندگی میں ایک بیٹے کو ہبہ کئے گئے پلاٹ کے کیس میں دوسرے بیٹے کو بھی حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ صحت کے ڈاکٹر کو عہدے پر ترقی نہ دینے کا معاملہ، سیکریٹری سروس ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر عابد کو عہدے پر ترقی نہ دینے کے معاملے پر سیکریٹری سروس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری کو پیش ہوکر وضاحت دینے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سیوریج لائن کی عدم تعمیر سے متعلق درخواست ،10روز میں جواب جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیوریج لائن کی عدم تعمیر سے متعلق درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔یہ تحریری حکم جسٹس خالد اسحاق نے شہری محمد لطیف کی درخواست پر جاری کیا۔ عدالت نے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

مغوی لڑکی کی بازیابی کے لیے پولیس کو مزید مہلت،سماعت 4مئی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ نے مغوی لڑکی کی بازیابی کے لیے پولیس کو مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت 4مئی تک ملتوی کر دی۔جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے اغوا ء کیس میں نامزد ملزم ملزم فہد امجد کی دائر بعد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مجرمانہ ریکارڈ پولیس کو ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دیتا،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت پر قرار دیا ہے کہ کسی بھی شخص کا مجرمانہ ریکارڈ پولیس کو ماورائے عدالت قتل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں

عدالت

شعائر اسلام کی بے حرمتی کا مقدمہ ،یوٹیوبر رجب بٹ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت کے روبرو شعائر اسلام کی بے حرمتی کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عبوری ضمانت پر رہا ملزم رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ ملزم کی جانب سے حاضری سے مزید پڑھیں