تندور مالکان

کوئٹہ’ تندور مالکان کی من مانیاں، سرکاری نرخ نظر انداز

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی فروخت سے متعلق سرکاری نرخنامہ نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں تندور کی روٹی سرکاری نرخ 30 روہے کے بجائے 40 روپے میں مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 260روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔ شہر کے مختلف مقامات پربرائلر گوشت سرکاری نرخنامے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

سانگلہ ہل میں ڈنکے کی چوٹ پر برائلر مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)سانگلہ ہل میں برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگا،چکن فروش بغیر ریٹ لسٹ کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے، شہری چکن مافیا ہاتھوں مہنگا گوشت کھانے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں چینی کی فی کلو ریٹیل مزید پڑھیں

لیموں

رمضان المبارک ،200روپے کلو ملنے والا لیموں 400روپے کلو فروخت ہونے لگا

سکھر (نمائندہ خصوصی) رمضان میں دیگر اشیا کی قیمتوں کی طرف لیموں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی،دو سو روپے کلوملنے والا لیموں اب چارسو روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں دیگرمشروبات کے ساتھ لیموں کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

چیئرمین پی سی بی کا بورڈ کو فائدہ پہنچانے کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا بڑا فیصلہ، دبئی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے میچز عام انکلوژر میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو دبئی میں مزید پڑھیں

گاڑیوں

لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیاد پر 72فیصد اضافہ ہوا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیاد پر 72فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

اعدادوشمار

ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے. پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے جنوری تک کی مدت میں ملک میں 812554یونٹس موٹرسائیکلز کی مزید پڑھیں

ٹکٹس

چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے

دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کْل قیمت سامنے آ گئی،پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے مزید پڑھیں