تحریک انصاف

ٹیکنوکریٹ حکومت بنانا انتہائی احمقانہ سوچ ہے،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ طویل عرصے کی ٹیکنوکریٹ حکومت بنانا انتہائی احمقانہ سوچ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟ فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، جج صاحبان کو 5 سال کیلئے لا سکول بھیجنا چاہیے تاکہ قانون پڑھ سکیں۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی،فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، سینئر ترین بیورو کریٹس کو دفتر میں بند کیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ادارے عوام مخالف قوتوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں، فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی لیڈر شپ کے چہرے عوام کے دشمن ہیں، ادارے عوام مخالف قوتوں کے ساتھ کھڑے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے،بند کمروں میں فیصلے عوام کو قبول نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

فواد چودھری

حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ،ان پر گھبراہٹ طاری ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی ایوان ابھی سے لڑکھڑا گئے ہیں ،ان پر گھبراہٹ طاری ہے، میڈیا اداروں کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ حقیقی آزادی مارچ کور نہ کریں۔ سابق مزید پڑھیں

فواد چودھری

پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی،فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے جمعہ کو پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے جلسوں سے ثابت ہوگیا پی ٹی آئی واحد قومی پارٹی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (گلف آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسوں کی وسعت سے پاکستان تحریک انصاف کے واحد قومی پارٹی ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز گل پر تشدد کرنیوالوں کی شکلیں سامنے آنی چائییں،فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کیسز بن جاتے ہیں لیکن تشدد برداشت نہیں،کس نے تشدد کیا، کس کے کہنے پر تشدد کیا گیا، پتہ چلنا چاہیے، شہباز مزید پڑھیں