ڈونلڈ ٹرمپ

ہم نے اردن اورمصرکیلئے بہت کچھ کیا،امید ہے وہ غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا قبول کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی)بعد از جنگ دس لاکھ فلسطینیوں کو نکالے جانے کی اپنی تجویز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن اور مصر کو غزہ سے نکالے گئے فلسطینیوں کو اپنے ہاں بسانا ہوگا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

یاہو کے نقشے پر مصر میں غصہ، اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے لیے جال بچھایا، مصری ماہر

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر نے اسرائیل کو سخت الفاظ کے ساتھ پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں اسرائیلی وزیر اعظم نیت یاہو کی جانب سے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں استعمال کیے گئے نقشے پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔اسرائیلی اخبار مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی کانفرنس ”کال فار ایکشن: غزہ کے لیے فوری انسانی ردعمل” میں شرکت کے لئے 10اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

انتھونی بلنکن

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

میونخ( گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے آنے والے مہینوں میں اپنے عرب پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلائونوٹس پیش مزید پڑھیں

مصر

مصر نے غزہ کے حوالے سے سی آئی اے کا منصوبہ مسترد کر دیا

قاہرہ(گلف آن لائن)مشرق وسطی میں اپنے جاری دورے کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسا مزید پڑھیں

چین

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) مصر میں قائم چینی سفارت خانے میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے ایک پریس کانفرنس کی اور فلسطین اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات مزید پڑھیں

ایران

سعودی عرب سے مصالحت مصر،اردن اور بحرین سے تعلقات پرمثبت اثرات مرتب کرے گی،ایران

ریاض( گلف آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر رضامندی کے چند روز بعد ایران نے کہاہے کہ اب اس کی نظریں مصر،اردن اور بحرین پر مرکوز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں