اسلام آ باد (نمائند خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان ایک گہری تبدیلی سے گزر رہے ہیں، غزہ میں اسرائیل کے مظالم جاری ہیں، نئے، غیر یقینی سیکیورٹی چینلجز نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوائے، آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی رہنماں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔او آئی سی رابطہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد اورغزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں