نادرا

بلا ضرورت فوٹو کاپی نہ کروائیں اور نادرا کے دفاتر میں صرف اصل دستاویزات دکھائیں،نادرا

کراچی(نمائندہ خصوصی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شناختی دستاویزات کی فوٹو کاپی کروانے والوں کیلیے پیغام جاری کر دیا۔ شناختی دستاویزات کی فوٹو کاپی کروانا بہت سے کاموں کیلیے ضروری ہوتا ہے لیکن یہ کام کتنا خطرناک ثابت ہو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

خاتون کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نادرا حکام پر سخت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے خاتون کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نادرا کو زونل بورڈ کا اجلاس بلا کر درخواست گزار کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،نادرا کو شہری کا شناختی کارڈ ایک ہفتے میں جاری کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شہری کے شناختی کارڈ کی تجدید نہ کرنے پر حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نادرا کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں شناختی کارڈ کا اجراء نہ کرنے کے خلاف خاتون کی درخواست پر نادرا اپنا جواب جمع کرادیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں شناختی کارڈ کا اجراء نہ کرنے کے خلاف خاتون کی درخواست پر نادرا اپنا جواب جمع کرادیا ، عدالت نے نادرا کے جواب کی نقول درخواستگزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنا نے پر نادرا کو نوٹس جاری ،5دسمبر تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار مزید پڑھیں

شناختی کارڈز

سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی تاریخِ تنسیخ میں توسیع

اسلام آباد(گلف آن لائن ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھاٹی( نادرا) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے مزید پڑھیں

سعید غنی

مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ کا انتخاب کیا ہے، سعید غنی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ کا انتخاب کیا ہے،سندھ حکومت اورنادرا کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے، معاہدے کے تحت مزدور کارڈ بنانے کا کام نادرا کے ذمے ہے،سندھ حکومت مزید پڑھیں