مسعود پیزشکیان

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا تاہم قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں، تاہم ملکی سلامتی، قومی مفادات اور سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ صدر مسعود پزشکیان نے مزید پڑھیں

کینیڈا

سعودیہ اور کینیڈا کی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت

جدہ(نمائندہ خصوصی) کینیڈا اور سعودی عرب نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جدہ میں ملاقات ہوئی جس کے مشترکہ اعلامیہ میں مزید پڑھیں

باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف چین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف چین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے۔ ایران نے تعیناتی چین سے متعلق امور کیلئے کی، اقدام مشرق وسطیٰ تنازع میں چین کے کردار کی اہمیت اور بیجنگ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت پر خصوصی بچوں کو بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ وقت پر فرض ہے کہ وہ خصوصی بچوں کو معاشرے میں کھڑا ہونے کے قابل بنائے، یہ قوم کے بچے ہیں، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

بلوچستان

بلوچستان حکومت کا بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان حکومت نے بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس دوران دہشت گرد نیٹ ورک کے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

دودھ پلانا ہمارے بچوں کو تحفظ دینے کے چند فطری اور موثر ترین طریقوں میں سے ایک ہے،خاتون اول

کراچی(نمائندہ خصوصی)خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہاہے کہ دودھ پلانا ہمارے بچوں کو تحفظ دینے کے چند فطری اور موثر ترین طریقوں میں سے ایک ہے،اداروں کو چاہئے کہ وہ ماں کیلئے دودھ پلانے کے لیے مخصوص مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے صدر کی جا نب سے سال نو کے پر مسرت موقع پر تقریر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم جنوری 2023 کو چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شونگ کی سی جی ٹی این، سی آر آئی اور انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم ناظرین اور سامعین کے لیے۔ اتوار کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں