شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول کے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ

تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم کا چین کے ساتھ مزید تعاون کا عندیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم پیٹو نگٹرن شیناوترا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور چین نے مزید پڑھیں

حسینہ واجد

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی )شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کی ملاقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے وزارت داخلہ میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یوم استحصال کشمیر پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی وفاقی وزارتوں کو استعداد کار اور سرمایہ کاری کے بڑھانے پر پیشرفت کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزارتوں کو استعداد کار اور سرمایہ کاری کے بڑھانے پر پیشرفت کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے، ملک میں سرمایہ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ نیا ریفرنس،نیب کی اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں قومی احتساب نیورو (نیب) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر فوج و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم ہاﺅ س سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں