محسن نقوی

محسن نقوی نے ناظم آباد میگا نادرا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا اقدام۔ نادرا میگا سنٹر ناظم آباد میں پاسپورٹ آفس کھل گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر ناظم آباد میں قائم نئے پاسپورٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 7خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 7خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اتوارکوجاری بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے واشنگٹن میں الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال مزید پڑھیں

محسن نقوی

ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز میں مکمل ہوا ہے’ محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے رات گئے اسلام آباد میں ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینہ چوک انٹر چینج پراجیکٹس کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن کلام چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہئوے کہاہے کہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

بات چیت کے حق میں ہوں ،دھمکیوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے حق میں ہوں لیکن دھمکیوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی ، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت کے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پی ٹی آئی ایس ای او کانفرنس سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، ایسا نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ سبوتاڑ کرنے کی سازش کررہی ہے لیکن ہم کسی کو ایسا کرنے نہیں دیں گے۔وزیر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

سڑکوں کی بندش سے لوگ پریشان ہیں مگر یہ اقدام ضروری ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے،پی ٹی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، معاہدے بارے گفتگو

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابط کیا جس میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے بارے گفتگو ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ مذاکرات معاہدے پر عملدرآمد بارے آگاہی دینے کیلئے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا انٹرنیشنل این جی اوز کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انٹرنیشنل این جی اوز کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ این جی اوز بھی معاونت کریں اور متعلقہ دستاویزات بروقت فراہم کریں۔ وفاقی مزید پڑھیں