فیڈرل بورڈ آف ریونیو

ایف بی آر نے ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی زیادہ یا کم حد مقرر کرنے کے اختیارات پر عملدرآمد شروع کر دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی 2025 سے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے لیے ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی زیادہ یا کم حد مقرر کرنے کے اختیارات پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف مزید پڑھیں

ٹیکس

غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان پر 4 فیصد فردر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تیاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان پر عائد 4 فیصد فردر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس اقدام کے ذریعے کاروبار کی مکمل سپلائی چین کو رجسٹر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کر دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لوگوں کا خون سفید ہوگیا ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا ایک اعلی سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیر خزانہ کا بیل آؤٹ سائیکل کو توڑنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ کرنے پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ سائبر حملوں کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا نیشنل کمپیوٹر وائرس ایمرجنسی رسپانس سینٹر اور 360 کمپنی نے ” وولٹ ٹائیفون – امریکی کانگریس اور ٹیکس دہندگان کے خلاف امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے مشترکہ دھوکہ دہی اقدامات ” کے عنوان سے ایک رپورٹ مزید پڑھیں

بینکوں

اسٹیٹ بینک کا ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے عید تعطیلات میں بینک کھولنے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کے لیے 27، 28، اور 30 جون 2023ء کو وصول شدہ ٹیکسوں کی کلیئرنگ کی غرض سے مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان

ٹیکس دہندگان کی ستائش کی بجائے شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ‘اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کو ٹیکس دہندگان کی ستائش کرنے کی بجائے انہیں شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ،بعض ادارے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں کوئی بھی شعبہ ٹیکسز ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا’ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کوئی بھی شعبہ ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا،حکومت پہلے سے ٹیکس دینے والوں کے مزید پڑھیں