حافظ نعیم الرحمن

غزہ کی تباہی عالمی نظام کے اخلاقی دعوؤں کا امتحان ہے، حافظ نعیم الرحمان

استنبول(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کی تباہی، بھوک اور جبری بے دخلی عالمی نظام کے اخلاقی دعوؤں کا امتحان ہے۔ ترکیہ کے پارلیمنٹرینز کی جانب سے اپنے اعزاز میں استقبالیے سے خطاب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں شروع ہونگی تو راستے بند نہیں ہونگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں شروع ہوں گی تو راستے بند نہیں ہوں گے۔بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

9 مئی کی دھند اب بیٹھنی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر

بونیر (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھند اب بیٹھنی چاہیے، حساب برابر ہو چکا، ایک دوسرے کو عزت، پہچان اور سیاسی اسپیس دینا ضروری ہے۔ بونیر میں ورکرز کنونشن مزید پڑھیں

شازیہ مری

پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے کے مشن پر گامزن ہے، شازیہ مری

کراچی/کھپرو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان اور رکنِ قومی اسمبلی شازیہ مری نے تعلقہ کھپرو میں ایک پروقار تقریب میں 372 سیلاب متاثرہ خواتین کو گھروں کی اسناد تقسیم کیں تقریب میں مقامی منتخب نمائندے ڈپٹی کمشنر اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مائنز اینڈ منرلز بل’ مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والے مفروضات کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں آڈیو پیغام کے ذریعے اہم وضاحتیں دی مزید پڑھیں

محمود خان

گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں’ محمود خان

پشاور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ وزیر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں ،سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں ‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں اور جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں بلکہ علاقائی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کے متقاضی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹرا پارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور ( نمائندہ خصو صی) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے قانون سازی کی جائے گی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے نوجوانوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے قانون سازی کی جائے مزید پڑھیں