اعظم سواتی

اعظم سواتی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید ہو سکتی ہے ،ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے 6 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

فرخ حبیب

توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک ہونگی تو ساری پی ڈی ایم نااہل ہو جائے گی، فرخ حبیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کر دیں تو ساری پی ڈی ایم نااہل ہو جائے گی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام مزید پڑھیں

اسد عمر

بحران کا واحد حل انتخابات، تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں،اسد عمر

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن ہونے چاہئیں، پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہمیں مختلف جگہوں سے سفارشیں آ رہی ہیں آپ الیکشن نہ کرائیں ،فوادچودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ ہمیں مختلف جگہوں سے سفارشیں آ رہی ہیں آپ الیکشن نہ کرائیں ،ن لیگ اور باقی جماعتوں کو اب بھاگنا نہیں چاہئے مقابلہ کرنا چاہئے ،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

عمران خان

القادر یونیورسٹی کا ویژن اسلامی اصولوں اور جدید عصری علوم سے مزین اعلی تعلیم کا مرکز بننا ہے، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کا ویژن اعلی تعلیم کا مرکز بننا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان نے گزشتہ رات شدید بیماری اور تکلیف کی حالت میں خطاب کیا،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات شدید بیماری اور تکلیف کی حالت میں خطاب کیا، عمران خان بیماری کے باوجود تمام دن اہم اجلاسوں میں موجود رہے، تقریر کے نکات بھی حالت بیماری میں فائنل مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہاوس کو نوٹس، غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے بتایا کہ حسن شاد مزید پڑھیں

علی زیدی

غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، انتخابات ناگزیر ہیں، علی زیدی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے عام انتخابات ناگزیر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر ہو گیا، سماعت 19دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ ایک بار پھر موخر ہو گیا، نئے تعینات ہونے والے جج اعظم خان نے تاحال بطور سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں