سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کاسید خورشید احمد شاہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل توسیع نہیں لے رہے، تسلسل کو توسیع کا نام نہیں دے سکتے ‘ فیصل واوڈا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر توسیع نہیں لے رہے اور تسلسل کو توسیع کا نام تو نہیں دے سکتے،پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے رگڑ دیئے جائیں گے ،مسلم لیگ مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

نوجوان طبقہ معرکہ حق اور جشن آزادی کے سلسلے میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے رہا ہے، سید ناصر شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا گلگت میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے واقعے میں زخمی ہونے والے رضاکاروں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

پاکستان کی تاریخ میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سید حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی سسٹم کو ڈی ریل کر کے لمبی آمریت لانے والے ذہنوں کے ساتھ نہیں چل سکتی’سید حسن مرتضیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سسٹم کو ڈی ریل کر کے لمبی آمریت لانے والے ذہنوں کے ساتھ نہیں چل سکتی،پیپلز پارٹی کو مفاہمت کی پالیسی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت کرتے ہوئے یومِ استحصال کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

شازیہ مری

شازیہ مری کی صادق آباد میں پولیس پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے صادق آباد میں پولیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ درندہ صفت دہشتگرد جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے۔ اپنے بیا ن میں شازیہ مری نے کہاکہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری مزید پڑھیں