سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی کی بلاول بھٹو کو بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ا سے بلوچستان کے وزیرِ اعلی سرفراز بگٹی نے زرداری ہاﺅس میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال پر بات چیت ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی جمہوریت کو مضبوط بناکر ملکی ترقی ، اتحاد کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے ،بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کو مضبوط بناکر ملکی ترقی ، اتحاد کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اقلیتوں کے حقوق اور ترقی پر کبھی سمجھوتا نہیں کرینگے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی سالگرہ، پیپلز پارٹی نے مینار پاکستان پر تقریب کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر مینار پاکستان پر ‘یوم صدر’ تقریب منانے کے لیے اجازت طلب کر لی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اجازت نامہ کی درخواست جمع مزید پڑھیں

بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گی، بلاول اسمبلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل منگل کو کرے گی۔ذرائع کے مطابق بجٹ کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا حمتی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی جس کے لیے پیپلز مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاوس آنے کی دعوت

مالا کنڈ (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو گورنر ہائوس آنے کی دعوت دے دی۔مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق اور صوبے مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پارلیمان کے تقدس آئین کی بالادستی اشد لازم ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارلیمنٹرینز نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے تقدس آئین کی بالادستی اشد لازم ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین میں حکمرانی کا حق عوامی منتخب نمائندگان کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی مزید پڑھیں

نوید قمر

مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر دوبارہ انتخابات نہیں ہو سکتے، نوید قمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو مطالبہ کرنے کا حق ہے لیکن ان کے کہنے پر فوری انتخابات نہیں ہو سکتے،وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیشکش موجود ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اپوزیشن غیر سنجیدہ، منافقت کی سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن غیر سنجیدہ ہے، یہ منافقت کی سیاست کرتی ہے،ملکی مسائل کا حل مذاکرات کے بغیر نا ممکن ، اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے عوام کے مزید پڑھیں