منعم ظفر خان

کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں، پی پی کی 17 سالہ کرپشن نے شہر تباہ حال کردیا،منعم ظفر

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کی 17 سال کی کرپشن نے شہر کو تباہ حال کر دیا، کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں، پورے شہر کا حال گٹر جیسا ہوگیا ہے۔ ادارہ نور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ملک کا دفاع اہم، پی ٹی آئی کا بیانیہ کبھی ملک دشمن تھا نہ ہوگا، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع اہم ہے، پی ٹی آئی کا بیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے، نہ ہوگا۔ بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پریس مزید پڑھیں

ذیشان رفیق

دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ پروگرام ستھرا پنجاب ہے، ذیشان رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا سالڈ ویسٹ پروگرام ستھرا پنجاب ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذیشان رفیق کا کہنا تھا کہ امریکی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کچھ عرصہ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

آئین کی بالا دستی کیلئے جتنی بھی ترامیم کرنا پڑیں کریں گے، طلال چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ آئین کی بالا دستی کیلئے جتنی بھی ترامیم کرنا پڑیں کریں گے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

لسانیات کا چورن بیچنے والے ہمیشہ روتے ہی رہیں گے، سعدیہ جاوید کا مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں کہا ہے کہ لسانیات کا چورن بیچنے والے ہمیشہ روتے ہی رہیں گے۔ پیرکوجاری اپنے بیان میں سعدیہ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

ترمیم پارلیمنٹ کا حق، مزید کرنا پڑی تو کریں گے، ججز کے استعفے سیاسی ہیں،طلال چودھری

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ترمیم پارلیمنٹ کا حق ہے، ججز کے استعفے سیاسی ہیں، ان لوگوں نے پارلیمنٹ کومیونسپل کارپوریشن بنا دیا تھا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال مزید پڑھیں

امیر منعم ظفر

20 برس اہل کراچی کو جھٹکے دینے والی کے الیکٹرک کو ٹیرف میں کمی سے جھٹکا لگا، منعم ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کہا ہے کہ نیپرا نے جماعت اسلامی کی نظرثانی درخواست پر کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 7.7 روپے کی کمی کی، 20برس سے کراچی کے عوام کو بجلی کے جھٹکے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کاروبار بند کرانا ناقابل قبول، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائیگی’ پنجاب حکومت

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہڑتال کے نام پر زبردستی کاروبار بند کرانا ناقابل قبول ہے،ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی، کسی مسجد کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ٹی ایل پی کے فنانسرز پر دہشتگردی کے مقدمات درج ہوں گے ، 3800معاونین کی نشاندہی کرلی’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کی مالی مدد کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج ہوں گے، 3800معاونین کی نشاندہی کرلی، خادم حسین رضوی کی قبر کہیں منتقل مزید پڑھیں