حمزہ شہباز

وطن پر جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں’ حمزہ شہباز

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پسنی ،گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں 14 جوانوں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو مزید پڑھیں