لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا جائے، حکومت اکثر ایسا کرتی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا لازمی قرار

لاہو ر(گلف آن لائن ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانا لازم قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب کے جاری کردہ آرڈیننس میں الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ لازم قراردیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

قوم 24 سال سے ملک میں پاک آسٹریلیا مقابلوں کی منتظر ہے، شیخ رشید احمد کی آسٹریلوی ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آسٹریلوی ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ قوم 24 سال سے ملک میں پاک آسٹریلیا مقابلوں کی منتظر ہے۔ آسٹریلوی سیکیورٹی وفد مزید پڑھیں

حسان خاور

خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے حوالے سے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں’حسان خاور

لاہور(گلف آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا کہ پنجاب حکومت نے خواتین پر تشدد اور ہراسمنٹ کے خلاف قانون سازی کی جبکہ ان سے امتیازی سلوک کا خاتمہ کرتے ہوئے تحفظ فراہم کرنے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

مرکزی ملزمان سمیت 112ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں ، سانحہ سیالکوٹ کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلا آباد(گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)پنجاب حکومت نے سالانہ ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب روپے کا مزید فنڈ دے گا۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 610 ارب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بینائی سے محروم افراد کے حق میں فیصلہ سنا دیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بینائی سے محروم افراد کے حق میں تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے محمد کامران کو نوکری دینے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالتی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی جلد اپنا فیصلہ دیگی’ کالعدم تنظیم

لاہور(گلف آن لائن)کالعدم تنظیم کے میڈیا سیل نے وفاقی اور پنجاب حکومت سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں ، حکومت کی طرح کالعدم تنظیم کی جانب سے بھی مذاکرات کے مقام کو خفیہ رکھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کابینہ کی منظوری کے بغیر ڈپٹی کمشنرز کا نظر بندی کے اختیارات کا اقدام غلط ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دینے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن غیر مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخش

حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تقریبات کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خدشات

لاہور( گلف آن لائن)برصغیر کی معروف روحانی شخصیت حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تقریبات کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے، عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز 26ستمبر کو ہونا ہے جبکہ حکومت نے مزید پڑھیں