پی ٹی آئی چیئرمین

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین کی نا اہلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10اگست کو ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ میں حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف لندن میں ہوں یا لاہور میں،سیاست ان کے گرد گھومتی ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ (گلف آن لائن )،رہنما مسلم لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا مفاد جلد از جلد انتخابات میں ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی بالکل ختم ہو چکی ہے اس لیے ہمیں تو فوری الیکشن چاہیے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ( گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیشن کورٹ معاملے کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرمزید8 ارکان اسمبلی سندھ کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرمزید8ارکان اسمبلی سندھ کو پارٹی سے نکال دیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

استحکام پاکستان میں جانے والے سینئر سیاستدانوں کی پی ٹی آئی میں دوبارہ جانے کی خواہش

لاہور (گلف آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما اب پچھتانے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان جوائن والے سینئرسیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں دوبارہ جانے کی خواہش ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

جناح ہائوس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

لاہور ( گلف آن لائن) جناح ہاس حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ طلب کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 مزید پڑھیں