zartaj-gull5

اینٹی کرپشن،پنجاب پولیس کا زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

ڈی جی خان (گلف آن لائن)ینٹی کرپشن نے پنجاب پولیس کے ساتھ زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم گرفتار نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس نے ڈی جی خان میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے گھر چھاپہ مارااور تلاشی لی تاہم سابق وفاقی وزیرگھر موجود نہیں تھی جس وجہ سے گرفتارنہ ہوسکیں۔

اینٹی کرپشن حکام نے کہا ہے کہ زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیںوہ کرپشن اور کک بیکس کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں