لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، آئی جی پنجاب کو فوری کریکٹر سرٹیفکیٹ کے فارمیٹس تبدیل کرنے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں مطلوبہ ترمیم نہ کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو فوری طور پر کریکٹر سرٹیفکیٹ کے فارمیٹس تبدیل کرنے کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا جی پی او خودکش حملے کے شہدا کو 18ویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 جنوری 2008 کو جی پی او خودکش حملے میں جان کی بازی ہارنے والے پولیس اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں”پنجاب پولیس کے بہادر بیٹے ”قرار دیا جنہوں مزید پڑھیں

ضیا لنجار

آئی جی سندھ چھوڑ کر ایک اچھی جگہ جا رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ چھوڑ کر ایک اچھی جگہ جا رہے ہیں، ہمارے افسران اب بہتر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا تونسہ کے قریب فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تونسہ کے قریب فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ہفتہ کو وزارت داخلہ کی طرف مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے’ مریم نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی مریم نواز شریف نے تونسہ کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو شاباش دی ہے۔ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

28مئی کی طرح منہ توڑ جواب دیں گے’مریم نوازشریف،بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارتی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ بھارتی بزدلانہ حملے کا پوری قوم متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کرے گی۔ مئی میں دشمن نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جس کا بندہ لاپتا ہوتا ہے وہ ہرپل جیتا اور مرتا ہے، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتا افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے افغان مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں’ ن لیگ، پی پی پی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟ عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟ بانی پی ٹی آئی سب کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ غازی خان میں لاکھانی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پولیس کو شاباش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان میں لاکھانی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس نے ایک بار پھر جوانمردی سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

ڈی جی خان،پنجاب پولیس کی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام

لاہور( نمائندہ خصوصی)ڈیرہ غازی خان پولیس نے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں