اسلام آباد (گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین کی نا اہلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو این اے 45 کرم سے نا اہل کرنے فیصلہ کرلیا ۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو ڈسٹرک کورٹ کے فیصلے کی روشنی نا اہل کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق این اے 45 کرم ایجنسی کی رکنیت سے نا اہلی کے بعد پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین سے نا اہل ہوگا ۔