سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں سرفہرست آنے پر خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد دی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے، دونوں رہنما دنیا کی 500 مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے صاحبزادے صاحبزادے راجہ بابر علی ذوالقرنین سے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا پاکپتن میں بس اور ٹریلر کے تصادم میں متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر بس اور ٹریلر میں تصادم سے متعدد مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے حادثے میں جاں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

کاروباری برادری کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں میں تجاویز پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو سینیٹ کی متعلقہ قائمہ کمیٹیوں، بالخصوص خزانہ، معاشیات، تجارت اور صنعت سے متعلق کمیٹیوں میں اپنے مؤقف اور تجاویز پیش کرنے کا موقع دیا جائے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی گلگت بلتستان کے عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر علاقے کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی تاریخی جدوجہد، قربانیوں اور پاکستان سے غیر متزلزل وابستگی کو مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پنڈی بھٹیاں کے علاقے کوٹ نکہ کے قریب مسافر بس کے سیم نالے میں گرنے کے افسوسناک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

اقتصادی ترقی کے لیے افریقی منڈیوں تک رسائی ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے افریقی منڈیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مؤثر اور آسان بنانے کے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِتعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال ملک و قوم کے لیے افسوسناک خبر ہے۔ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے شہدا کی 21ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

توسیعی رینج کے فتح-4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی خود انحصاری کی جانب اہم قدم ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 کروز میزائل کے توسیعی رینج والے ورژن کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں، انجینئرز اور دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہرین کو مبارکباد مزید پڑھیں