بلاول بھٹو زرداری

سیرت النبیﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت، عدل، امن کی ابدی روشنی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر قوم سمیت پوری امت مسلمہ کو نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادتِ باسعادت کی دل کی گہرائیوں سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پاک فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں، بلاول بھٹو

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پاک فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں۔ آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیداران اورٹکٹ ہولڈرزسے خطاب کرتے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاستی قانون کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد

گلگت(نمائندہ خصو صی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دختر مشرق کی زندگی جرات اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دختر مشرق کی زندگی جرات اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شہید بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حیدرآباد، بلاول بھٹو کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)حیدرآباد میں تھانہ ہٹڑی کی حدود میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف مبینہ طور پر غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے کے واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔پی پی پی کی طلبہ تنظیم سپاف کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی، راجہ پرویز اشرف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ مرکزی صدر پیپلزپارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور نے بھی ملاقات میں شرکت کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے فوری بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مودی کے جنگ اور نفرت کا پیغام ہار جائے گا، بلاول بھٹو

لندن (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں، ہم نفرت اور تقسیم کے بیانیے کو دفن کر دیں گے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان کو بریفنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی: بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ،اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ہے، اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، کوشش ہے جلد از جلد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظور کرالیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی مشترکہ مزید پڑھیں