سائفر کیس

سائفر کیس’ عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام ثابت ہوا۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی بانی پی ٹی آئی جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت ،تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاﺅس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا ہاﺅس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی متعلقہ عدالت سے رجوع کی درخواست پر سماعت میں ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں فریقین کو معاملات حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں کل تک دونوں فریقین کو بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کے کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس، ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کودوبارہ نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان پولیس کودوبارہ مزید پڑھیں

جسٹس طارق محمود جہانگیری

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں