عباس عراقچی

امریکی فریق کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کا سب سے اہم مقصد پابندیوں کو ہٹانا ہے،وزیرخارجہ

تہران (نمائندہ خصوصی )خطے میں بڑھتی کشیدگی اور ایران کو امریکی انتباہات کے درمیان نئے جوہری معاہدے پر بات چیت کے مطالبے کے باوجود ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

امریکا (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے، انہوں نے کہا کہ اسکولوں کا تعلیمی معیار بہت گرچکا ہے، محکمہ تعلیم کو بند کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی دفتر جگمگاتی گولڈن گیلری میں تبدیل

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آنے کے بعد صرف نظامِ حکومت میں ہی نہیں بلکہ وائٹ ہاوس کی ڈیکوریشن میں بھی بڑی تبدیلیاں لے آئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاس میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر نے وینزویلا کے جرائم پیشہ گروہ کے 200 ارکان کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیملک بدری 14 دن کے لئے روکنے کے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کے جرائم پیشہ گروہ کے 200 سیزیادہ ارکان کو ملک بدر کر دیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

روسی صدر کے ساتھ ہمارے ایلچی کی بات چیت نتیجہ خیز رہی، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ان کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف کی بات چیت بہت اچھی، نتیجہ خیز اور تعمیری تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم مزید پڑھیں

ونیسا ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو اور ٹائیگر ووڈز کی دوستی کے چرچے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)معروف گولفر ٹائیگر ووڈز اور ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی سابقہ اہلیہ ونیسا ٹرمپ کی دوستی کے چرچے ہونے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹائیگر ووڈز اور ونیسا ٹرمپ کی مبینہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ونیسا مزید پڑھیں

ایلون مسک

2025 میں ایلون مسک کو 132 ارب ڈالرز کا نقصان، ایک دن میں 29 ارب ڈالرز کا جھٹکا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کیلئے 2025 کا مالی سال کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہو رہا، رواں سال اب تک ان کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی مزید پڑھیں

مسعود پیزشکیان

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں، ایرانی صدر

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا۔ انہوں نے یوکرین سے متعلق اپنے نئے بیان میں مزید پڑھیں

مارک کارنی

ٹرمپ کو ولن سے تشبیہ دینے والے مارک کارنی کینیڈا کے وزیراعظم کیلئے فیورٹ قرار

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہیری پوٹر سیریز کے ولن والڈی مارٹ کہنے والے مارک کارنی جسٹن ٹروڈو کی جگہ کینیڈین وزیراعظم کے لیے پسندیدہ امیدوار قرار دے دیئے گئے ۔ کینیڈین لبرل پارٹی کی نئی قیادت کے مزید پڑھیں