ہاکان فیدان

ٹرمپ شامی کرد ملیشیا کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے، ترکیہ کا اظہارِ امید

انقرہ( نمائندہ خصوصی)ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامی کرد وائی پی جی کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹیرف اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن نتائج شاندار ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن اس کے نتائج شاندار ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جو ملک امریکا کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کردیا، ٹرمپ سے مل کر مزید بہتری لائیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ہم نے مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مل کر مزید بہتری لائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات آج ہونگے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )اسرائیل نے علان کیا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے تین فروری کو حماس کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دینگے، کینیڈا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو کینیڈا فوری اور زبردست جواب دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن ایسے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا 18 فروری سے تیل و گیس پر ٹیرف کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ہم نے اردن اورمصرکیلئے بہت کچھ کیا،امید ہے وہ غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا قبول کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی)بعد از جنگ دس لاکھ فلسطینیوں کو نکالے جانے کی اپنی تجویز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن اور مصر کو غزہ سے نکالے گئے فلسطینیوں کو اپنے ہاں بسانا ہوگا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

جان نویل بارو

غزہ کے فلسطینیوں کی کوئی بھی جبری ہجرت قابل قبول نہیں ہے ، فرانس

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے وزیر خارجہ جان نویل بارو نے کہاہے کہ غزہ کی آبادی کو عرب ممالک میں آباد کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز دو خود مختار ریاستوں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پر امن باہمی مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ،غزہ ،دو طرفہ اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے درمیان گفتگو میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات، غزہ کی معیشت کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایگزیکٹو آرڈر نہ ماننے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی کولمبیا پر نئی پابندیاں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کو نہ ماننے پر کولمبیا پر نئی معاشی اور سفری پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں