محمد ادریس دیبی اٹنو

چین نئی امریکی حکومت کے ساتھ اختلافات کو مناسب طریقے سے  حل کرنے کے لئے تیار ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق  امریکہ  کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زینگ  ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکہ کے آئندہ صدر کی  حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ معاہدہ ان کی نومبر کی تاریخی انتخابی کامیابی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

مشل اوباما

مشل اوباما ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گی۔ بارک اور مشل اوباما کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

حلف برداری کے بعد جلد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے حلف برداری کے بعد بہت جلد روسی صدرولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کروں گا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جنگ کے خاتمے کیلئے صرف ایک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنیوالے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی ان کے خلاف مقدمات لڑنے والے پروسیکیوٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس  میں  34  الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) نیو یارک اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کے ایک جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی” کیس کا فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 34 الزامات درست ثابت ہوئے، لیکن چونکہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی) نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک جل کر مزید پڑھیں

لائیڈ آسٹن

داعش کے خاتمے کے لیے ہماری فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے،امریکا

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کے لیے اس کی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ بشار الاسد حکومت مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کے دبئی میں ارب پتی اتحادی حسین سجوانی کی کھربوں کی سرمایہ کاری

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی کمپنی کے ذریعے امریکا میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے55 کھرب 69 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس کی سربراہی ارب پتی حسین سجوانی کر رہے ہیں، جو ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ٹرمپ

اوٹاوا(نمائندہ‌خصوصی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن مزید پڑھیں