سندھ ہائیکورٹ

صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی انڈسٹریل سائٹ ایریا کے 19 صنعتی اداروں نے صنعتی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر مزید پڑھیں