گاڑیاں

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کا بجٹ دو جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی مزید پڑھیں

ٹیرف

امریکہ سے آنے والی کچھ درآمدی اشیا پر 10 سے 15 فیصد  ٹیرف عائد کیا جائے گا، چائنا   اسٹیٹ کونسل   ٹیرف کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن نے “امریکہ سے درآمد ہونے والے کچھ مال پر اضافی ٹیرف لگانے کے بارے میں اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن کا اعلان” جاری کیا۔ اعلا ن میں کہا گیا کہ  امریکہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت ملنے کا انکشاف

ا سلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دینے کا انکشاف سامنے آگیا، ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ مزید پڑھیں

گاڑیوں

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ ٹرانسپورٹ کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا، سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں

چین

چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت  دونوں 2024 میں 12 ملین سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں چین کی  نئی توانائی  گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت بالترتیب 12.888 ملین اور 12.866 ملین تک جا پہنچی. جو بالترتیب سال بہ مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا،محمداورنگزیب وزیر خزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا،نان فائلر بینک اکاﺅنٹ کھول سکے گا نہ گاڑیاں اور جائیدادیں خرید سکے گا،تمام ریٹنگ ایجنسیاں کہہ رہی ہیں کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

چین کی آٹوموبائلز

دنیا  بھر میں چینی گاڑیاں مقبول ہیں، چینی میڈ یا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی آٹوموبائل  صنعت  جو مسلسل 15  سالوں  سے   دنیا میں پہلے نمبر پر ہے  اس کی پیداوار اور فروخت مزید پڑھیں