سیلز مشینوں

یوٹیلیٹی اسٹورز کی پوائنٹ آف سیلز مشینوں کا ایف بی آر سے منسلک نہ ہونے کا انکشاف

کراچی(گلف آن لائن)ملک بھر میں موجود یوٹیلیٹی اسٹورز کی پوائنٹ آف سیلز مشینوں کا ایف بی آر سے منسلک نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آر نے عوام سے ٹیکس لے کر قومی خزانے میں جمع نہ کرانے والے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ،پاکستانی کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی(گلف آن لائن)رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 22-2021 کے ابتدائی 9 ماہ(جولائی 2021 تا مارچ 2022)کے دوران مزید پڑھیں

میچز

سیزن 22ـ2021 میں 3822 کلبز کے مابین 7009 میچز کھیلے گئے

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 22ـ2021 میں بھی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ترقی اور فروغ کی معاونت کے لیے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا۔تفصیلات کے مطابق حالیہ مکمل ہونے والے سیزن میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز مزید پڑھیں

رونالڈو

انگلش پریمیر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا

لزبن (گلف آن لائن)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل سے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔انگلش پریمیر مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

حاکمِ دبئی کا شہریوں کی اقامت گاہوں کے لیے1.72ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

دبئی(گلف آن لائن)امارت دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آلِ مکتوم نے ا یک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت 4610 اماراتی شہریوں کے لیے رہائش اور زمین خرید کرنے کے لیے ایک ارب 72کروڑڈالرکی سرمایہ مزید پڑھیں

یوکرین

امریکا کی طرف سے یوکرین کی فوجی امداد میں اضافہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے گزشتہ روز کیف میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی طرف سے یوکرین پر حملے کے بعد یہ امریکی عہدیداروں مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم کارابطہ، پاسداران انقلاب کے معاملے پر گفتگو

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ خطے میں ایران اور اس کے پراکسیوں سے لاحق خطرے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

امن

اسرائیل امن مساعی کو نقصان پہنچانے سے باز رہے، مصر، اردن، امارات

قاہرہ (گلف آن لائن) مصری، اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ امن کے مواقع کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات سے باز رہے۔ تینوں ممالک نے دو ریاستی حل کے لیے فریقین کے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

میں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، ہمایوں سعید

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید کی جانب سے پاکستانی فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ہمایوں سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان آرمی کو مزید پڑھیں