احسن اقبال

‘انتخابات میں تاخیر کا امکان نہیں، آئینی مدت پوری ہوتے ہی اقتدار سے علیحدہ ہو جائینگے’

لاہور (گلف آن لائن)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہناہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہونے کا کوئی امکان نہیں،جیسے ہی آئینی مدت پوری ہوگی اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں گے اور مشاورت کے بعد نگران حکومت سامنے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلا رہا ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائیگا،مریم اورنگزیب

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا ،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کریگی،جمہوریت، آئین اور وطن کی سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔اپنے بیان میں خور شید شاہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی سیاست گہری کھائی میں گری ہوئی ہے، عوام ریسکیو نہیں کرینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے اور انشا اللہ نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کریں گے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت عدم اعتماد ،لانگ مارچ کی سیاسی بڑھک سے ہرگز پریشان نہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے لانگ مارچ یا عدم اعتماد کی سیاسی بڑھک سے ہرگز پریشان نہیں ہے ، اپوزیشن جماعتوں کو معلوم ہے کہ حکومت اپنی مزید پڑھیں

محمد سرور

اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے ساتھ ہیںانشاء اللہ حکومت آئینی مدت پوری کر یگی الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے ‘محمد سرور

لاہور(گلف آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں وہ ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں’اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے ساتھ ہیں ،انشاء اللہ حکومت آئینی مدت پوری کر یگی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

عمران خان کبھی بھی کر پشن کرنیوالو ں کو این آر او نہیں دینگے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی بھی کر پشن کرنیوالو ں کو این آر او نہیں دینگے ، اپوزیشن صرف وزیراعظم عمران مزید پڑھیں