سہیل آفریدی

لانگ مارچ کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں ،ان تک رسائی ہے،سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ ان تک رسائی ہے۔ ایک انٹرویو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا میں امن و امان ہو گا تو معیشت میں بہتری آئے گی،فیصل کریم کنڈی

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان ہو گا تو معیشت میں بہتری آئے گی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اور سی این مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی حالات بہتر کرنے کا واحد راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ملکی حالات بہتر کرنے کا ایک ہی راستہ آئین و قانون کی بالادستی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں مسلسل غربت بڑھ رہی ہے، کراچی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پارلیمان کے دروازے تمام جامعات کے محققین اور طلبا کیلئے کھلے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمان کے دروازے تمام جامعات کے محققین اور طلبا کیلئے کھلے ہیں، تعلیمی اداروں اور پارلیمان کے درمیان قریبی روابط دونوں اداروں کے لئے مفید ہوں گے، مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان نظام کو بدلنے کی جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہیں’مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سیاست سے مائنس کرنے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان آج بھی پاکستانی سیاست میں مرکزی حیثیت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن کمیشن نے بغیر کسی نوٹس اعجاز چوہدری،احمد خان پھجر ،احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے 90 دن میں انتخابات کروانے اور مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے والے فیصلے کو نہیں مانتا لیکن جیسے ہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری،جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے صالح بھوتانی کی درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ کوسپریم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

دنیا جانتی ہے عوام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھاری مینڈیٹ دیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ ساری دنیا جانتی ہے عوام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھاری مینڈیٹ دیا ،ملک پر غیر آئینی ریجیم مسلط کی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یومِ پاکستان وطن کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ یومِ پاکستان کا دن اپنے پیارے وطن کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے، قائداعظم محمد علی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کہتے تھے ٹرمپ آئیں گے تو بانی پی ٹی آئی باہر آ جائیں گے، اب وہ ٹرمپ کی تعریف پر ناراض ہیں’رانا ثنااللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہمیں خود کو ایک آزاد ملک کے طور پر کھڑا کرنا چاہیے،پہلے کچھ لوگ کہتے تھے کہ ٹرمپ آئیں گے تو بانی پی ٹی آئی باہر مزید پڑھیں