مسرت جمشید چیمہ

حکمران اقتدار کے نشے میں من مانیاں کر رہے ہیں ،جلد کڑی گرفت میں آئینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئین و قانون موجود نہیں ، حکمران طاقت اور اقتدار کے نشے میں من مانیاں کر رہے ہیں لیکن یہ بہت جلد مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے علم نہیں ،اپوزیشن جماعتوں کا الائنس خوش آئند ہے،سلمان اکرم راجہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی قیادت کے بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیک ڈور رابطوں کے حوالے سے مجھے علم نہیں تاہم اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق

45 منٹ انتظار کیا مگر اپوزیشن نہیں آئی، مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوگی، ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی عدم موجودگی پر اجلاس ملتوی کردیا اور کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی یہاں موجود ہے مگر اپوزیشن نہیں آئی تاہم مذاکراتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے راستے مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری تحائف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مدارس رجسٹریشن بل پر ایک دو دن میں خوشخبری سنیں گے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی اقدامات کریں، مزید پڑھیں

جاوید لطیف

فیض حمید کی منصوبہ بندی میں اداروں کے سربراہان بھی شامل تھے، جاوید لطیف

لاہور(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فیض حمید جو منصوبہ بندی کررہے تھے اس وقت اداروں کے سربراہان بھی شامل تھے، آئین و قانون کے مطابق سزا دینی ہے تو پھر مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ابھی تک رابطہ نہیں ہوا، حکومت کے ریسپانس کو دیکھیں گے، حکومت مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ملک اس طرح نہیں چل سکتا جس طرح چلایا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جس طرح ملک چلایا جا رہا ہے اس طرح نہیں چل سکتا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جاگیردارانہ جمہوریت پاکستان کے مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومت اور مظاہرین دونوں کو انتہائی لیول تک نہیں جانا چاہیے، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت اور مظاہرین دونوں کو انتہائی لیول تک نہیں جانا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم احتجاج کو جمہوری حق سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی مزید پڑھیں