چینی میڈیا

سدرن تھیٹر کمانڈ کی بحیرۂ جنوبی چین میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ جنگی تیاریوں پر مبنی گشت اور نگرانی کی کارروائیاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان، بحریہ کے کمانڈر زائی شی چھن نے بتایا ہے کہ سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرۂ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں بحری اور فضائی افواج کے ساتھ مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر ایک یہ اعتراض ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

دستخط کی تردید

صدرِ مملکت کا بلوں پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدرِ مملکت عارف علوی کے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، امید ہے اس پر آج فیصلہ ہوگا۔ پیر کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں