مہنگائی میں اضافہ

خوردنی تیل کی درآمدمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادپر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) میں سالانہ بنیاد پرکمی ریکارڈکی گئی، سویابین آئل کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر48.56 فیصد اورپام آئل میں 34.16 فیصد کمی ریکارڈکی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات

غذائی اجناس کی برآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر19 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک سے غذائی اجناس کی برآمد میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سالانہ بنیاد پر 19فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023ـ24 کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے مزید 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(گلف آن لائن) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید صفر اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.66 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 130.24 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 130.24 فیصد نمو ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی اور اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کاحجم 39.641 مزید پڑھیں

tea

چائے کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

فیصل آباد (گلف آن لائن)ملک میں چائے کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں چائے کی درآمدات کادرآمدی بل 66.66 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 92.48 فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مزید پڑھیں

statistics

برقی مشینری اورآلات کی درآمد میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر28فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

فیصل آباد (گلف آن لائن)برقی مشینری اورآلات کی درآمد میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر28فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے مہینے میں برقی مشینری اورآلات کی درآمد پر174ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا مزید پڑھیں

oil

گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں جولائی کے دوران کمی کارحجان رہا،ادارہ شماریات

فیصل آباد (گلف آن لائن)گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں جولائی کے دوران عمومی طور پر کمی کارحجان رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ایک کلو سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 541.51 روپے ریکارڈکی گئی جو جون مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، مجموعی شرح 28.96 فیصد ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا اضافہ ہوگیا جس کے مطابق 21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ہفتہ رفتہ؛ مہنگائی 0.33 فیصد اضافے سے 34.05 ہو گئی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.33 فیصد مزید اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 34.05 فیصد رہی مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا’ ادارہ شماریات

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔اعدادوشمارکے مطابق 15جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ مزید پڑھیں