انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کا جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کی ہلاکت، ہزاروں افراد کی بے دخلی اور ہسپتال کی تباہی پر سخت مزید پڑھیں

چینی میڈیا

عالمی جوہری سیکیورٹی کا مل کر تحفظ کیا جائے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی فوجی حملوں کے دوران بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ سمیت متعدد ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ،جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا، صیہونی فوجی دستوں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

غزہ کی امداد روک دی گئی، اسرائیلی وزیر کا مصر پر الزام

تل ابیب (نمائندہ خصوصٰی)اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں (امریکہ، مصر اور قطر)کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی جاری کوششوں کے دوران ہی ایک اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل، متنازع بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے متنازع حکومتی بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، تل ابیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین حکومت سے متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں