سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں فلسطین اور اسرائیل سےمتعلق دونوں مسودہ قرارداد نامنظور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور امریکہ کی طرف سے فلسطین- اسرائیل صورتحال سے متعلق پیش کردہ دو قراردادوں کےمسودوں پر ووٹنگ کی ۔ ان میں سے روس کے پیش کردہ مسودہِ قرارداد کو مزید پڑھیں

imam

اسرائیلی زیر تسلط عرب آبادی میں امام مسجد قتل، فلسطینیوں کا منگل کو ہڑتال کا اعلان

تل ابیب(گلف آن لائن) 1948 عیسوی میں اسرائیل کے زیرنگین جانے والے عرب علاقوں میں جرائم کی شرح بڑھ رہی ہے۔ اسی تناظر میں اسرائیل میں موجود ان عرب علاقوں میں امام مسجد شیخ سمیع المصری کو قتل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

weight-lifter

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

تہران(گلف آن لائن)اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولینڈ میں ہونے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ کی کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ایرانی مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی لڑکوں کا قتل قابل مذمت ہے،او آئی سی

قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ مزید پڑھیں

امریکی صدرجو بائیڈن

امریکی صدر کی اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دھانی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے پختہ عزم کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان تنازع کو مزید پڑھیں

اسرائیلی

فرانس کی فلسطینی گائوں کا وجود مٹانے کے اسرائیلی بیان کی شدید مذمت

پیرس (نمائندہ خصوصی )فرانس نے اسرائیلی حکام کی طرف سے غرب اردن کے علاقے حوارہ کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹانے کے نفرت انگیز بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت مزید پڑھیں

اسرائیلی

اسرائیلی وزیراعظم ایک رکن پارلیمنٹ کے اتحاد چھوڑنے کے بعد اکثریت کھو بیٹھے

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی یامینا پارٹی کی ایک اہم رکن نے مخلوط حکومت کی حمایت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ان کے اس اچانک اور حیرت انگیز اقدام کے نتیجے میں نفتالی بینیٹ پارلیمان مزید پڑھیں

اسرائیلی

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا دورہ بھارت کا اعلان

تل ابیب(گلف آن لائن)بھارت اور اسرائیل کے درمیان تیس سالہ سفارتی تعلقات کے مکمل ہونے کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اپریل میں بھارت کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے مزید پڑھیں

11 روز سے جاری اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی.

فلسطین (گلف آن لائن) اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے امریکا کی طرف سے شدید دباؤ کے بعد جنگ بندی کا فیصلہ کیا جب کہ اسرئیل کی سکیورٹی کابینہ نے غیرمشروط جنگ بندی کی منظوری دی تھی۔‌‌اسرائیل مزید پڑھیں