مریم نواز

مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع میں ممبر سازی کا عمل شروع کیا جائے،سینئر مزید پڑھیں

بینرز آویزاں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل اسلام آباد پہنچیں گے،،خیر مقدمی بینرز آویزاں

اسلام آباد (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پیر کواسلام آباد پہنچیں گے،اس ضمن میں وفاقی دارالحکومت میں خیر مقدمی بینرز آویزاں کر دیئے گئے ،پیر کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل سیزن 8کے شیڈول کا اعلان ،افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہو ر( گلف آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات ملتوی کئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ۔رانا ثناءاللہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازعہ ٹوئٹس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی،انگلش کرکٹرز اتوار کو آرام کے بعد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا

پی ٹی آئی دھرنا ، اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی دھرنا ، اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔فیصلہ آئی جی اکبر ناصر خان کی سربراہی میں اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا ۔جمعرات کی مزید پڑھیں