پاکستان بیورو

ملکی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 7 ماہ میں 7.89 فیصد کااضافہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملکی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7.89 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک کی مدت میں ملکی برآمدات کاحجم مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

تعمیراتی شعبہ میں 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 12.6ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کے پہلے4 ماہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار مزید پڑھیں

تعمیراتی سریے

سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)ملک میں سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی سٹیل پروڈیوسرز نے سریے کی فی ٹن قیمت میں 7 ہزار روپے اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد فی ٹن مزید پڑھیں

ہائی سپیڈ ڈیزل

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6فیصد کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن )ملک میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک مزید پڑھیں

سیمنٹ

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ

کراچی(گلف آن لائن) دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں مزید پڑھیں

بیورو برائے شماریات

ایل این جی کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور(گلف آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 6.454 مزید پڑھیں