یوریا

سیمنٹ کے بعد کھاد سیکٹر کو بھی دھچکا، یوریا کی کھپت میں نمایاں کمی ہوگئی

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)ملک میں یوریا کی کھپت میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہوگئی۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق کیلنڈر سال 2024 کے دوران ملک میں 6577000 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جو سال 2023 کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے،وفاقی وزیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے. ہمیں خوشحالی کی منزل حاصل کرنے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26.12 کروڑ ڈالرکم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

کراچی (نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

مہنگائی

سال 2024: مہنگائی تاریخی بلندی سے نیچے آگئی، ثمرات عوام تک نہ پہنچے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)رواں برس مہنگائی تاریخ کی بلند ترین شرح کو چھو کر ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی لیکن مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سال کا آغاز مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 55 فیصد اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 55 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جاری مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

جرمنی سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں 26.8فیصدکااضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر26.8فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں جرمنی میں مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغانوں کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانونی طور پر رہنے والے افغان شہریوں کو ہراساں یا بے دخل نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.7 فیصد کی کمی، 19.2فیصد کااضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.7 فیصد کی کمی جبکہ فروری میں سالانہ بنیادوں پر 19.2فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں