بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کوہلو میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے افسر کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہلو میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے افسر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق بیورو کریٹ تسنیم صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق بیوروکریٹ تسنیم صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں سابق بیوروکریٹ تسنیم صدیقی کو غیر معمولی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں‘عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان کے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے’ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار مزید پڑھیں

سراج الحق

قائد اعظم نے پاکستان بنایا ، ڈاکٹر قدیر نے محفوظ بنایا،سراج الحق کا خراج عقیدت

اسلام آباد (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم محسن پاکستان سے محروم ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں سراج مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ہرنائی زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہرنائی زلزلہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ زلزلے سے ہرنائی اور گردو نوح میں امدادی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پرویز مشرف نے طاقتور طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم کیا، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں قانون کی بالادستی اور حکمرانی کے فقدان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام مزید پڑھیں